بین الاقوامی گروپ: نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسین اور شہدائے کربلا کی قربانیوں کی یاد تازہ کرنے کے لئے ہر سال کی طرح امسال بھی 9 محرم الحرام مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا اور اس موقع پر سیکیورٹی کے بھی فول پروف انتظامات کیے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3501690 تاریخ اشاعت : 2016/10/11